موت کی دھن

Sale!

موت کی دھن

 700

Novel Maut Ki Dhun
Author Shahzad Bashir
Series DSP Tahir Series
Publisher Maktaba Kitab Dost
Pages 100+ Paperback Binding
Delivery Rs. FREE
Published on February 2024
ISBN # 978-627-7600-xx.x

Description

مکتبہ کتاب دوست کا 44 واں اور شہزاد بشیر کا 21 واں ناول
موت کی دھن – ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول 4
ناول کی جھلکیاں :
★ ایک پراسرار بوڑھا تھانے میں چلاتا ہوا داخل ہوا۔ مریں گے ۔ سب مریں گے۔ کوئی نہیں بچے گا۔ کون تھا وہ؟
★ ڈی ایس پی طاہر کا اپنے تھانے میں کالی بھیڑوں کے خلاف آپریشن کلین اپ کا اعلان۔ ایسا کیا معاملہ تھا؟
★ عبدالسمیع نے میڈیکل اسٹور پر اپنی غیر معمولی سماعت سے ایک ہولناک منصوبہ بندی سنی ۔ منصوبہ کیا تھا؟
★ ڈاکٹر فراز اور ڈی ایس پی طاہر کی آنکھوں کے سامنے ایک ہولناک قتل کی واردات ہوئی ۔ دونوں کچھ نہ کرسکے؟
★ قتل کس کاہوا؟کس نے کیا؟اور سب سے حیران کن معاملہ یہ کہ قتل ہوا کیسے؟آپ بھی چکرا جائیں گے۔
★ اس مرتبہ ڈاکٹر فراز نے خوو تفتیش کرڈالی۔ کھڑکی سے اسے ایک خطرناک منظر دکھائی دیا۔ آخر چل کیا رہا تھا؟
★ ڈی ایس پی طاہر قاتل کے پیچھے۔ جان لیوا جھڑپ ۔ وہ لمحہ جب قاتل نے طاہر پر چند فٹ دور سے گولیاں چلادیں۔
★ انسپکٹر طارق اور سب انسپکٹر احمد کے درمیان کشمکش ۔ ایک پان والے کی کہی بات جس نے طارق کا دماغ گھمادیا۔
★ ناول میں ایک اور جاندار سپورٹنگ کیریکٹر کا اضافہ ۔ اس کی باتیں سن کر عبدالسمیع بھی چونک اٹھا ۔
★ اجو گینگ ۔ ایک خطرناک گروہ۔ عبدالسمیع پھر خطرات میں کود پڑا۔ جان کے لالے پڑگئے۔
★ معاشرے میں موجود ایک زہریلی لعنت کے خلاف سب سے بڑا ایکشن۔ پولیس میں موجود کالی بھیڑوں کے چہرے سے اترتے نقاب۔
ایک ہی ادارے میں مثبت اور منفی کرداروں کے درمیان کشمکش کی کہانی ۔ فاتح کون رہا۔شکست کس کا مقدر بنی۔
★ آخر میں طاہر اور فراز نے جب کیس کے رازوں سے پردہ اٹھایاتو۔۔۔آپ بھی اچھل پڑیں گے۔
★ ڈی ایس پی طاہر سیریز کا ایک بہترین ذہانت سے بھرپور سسپنس سنسنی طنزومزاح کا شاہکار ناول۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “موت کی دھن”

Your email address will not be published. Required fields are marked *