اردو ادب میں 7 دلچسپ سیریز کے ساتھ نمایاں ناول نگار۔ 50 سے زائد ناول لکھ کر موجودہ دور
کے جاسوسی ادب میں منفرد انداز سے اپنی الگ پہچان بنانے والے فکشن رائٹر ہیں۔ جو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ناول لکھ کر قارئین کا حلقہ بنا چکے ہیں۔ شہزاد آئی ٹی کی فیلڈ سے وابستہ ہیں اور ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال پیش کرتے ہیں۔ان کے ناول جدید دور کے سائنس و ٹیکنالوجی کے مواد پر مبنی ہوتے ہیں۔ سسپنس سنسنی طنزومزاح ایکشن اور معلومات سے بھرپور ناول پیش کرتے ہیں۔ -
شہزاد بشیردور حاضر کے اردو ادب میں منفرد پہچان رکھنے والے مصنف و ناشر کالم نویس تبصرہ نگار سوشل میڈیا ایکٹوسٹ
چار نئی جاسوسی سیریزکے خالق
اردو جاسوسی ادب میں
تیزی سے مقبول ہوتی
جاسوسی ادب میں چار نئی سیریز کا اضافہ ۔ ان کے علاوہ رومانوی، طنزومزاح، موٹیویشنل سماجی و معاشرتی ناول / کتابوں پر تبصرے / سنجیدہ و طنزومزاح پر مبنی کالم / معاشرے کے سلگتے موضوعات پر ناول / کھٹی میٹھی
مشہور و معروف شہزادانہ باتیں۔
شہزاد بشیر ادبی خدمات
01
شہزاد بشیر اردو ادب میں منفرد خدمات فراہم کرتے ہیں۔ تحریری مواد سے متعلق آپ کو کوئی بھی خدمت درکار ہو تو بلاجھجک واٹس ایپ پر رابطہ کیجئے۔
کیا آپ بھی اپنی ایسی ہی ذاتی یا کمپنی ویب سائٹ بنوانا چاہتے ہیں؟
سوشل میڈیا کہ بہ نسبت آپ کی اپنی خوبصورت ویب سائٹ جس پر آپ کا مکمل کنٹرول ہو۔ اپنے ادبی کام کو محفوط کیجئے اور یادگار بنائیے۔ مصنفین کے لئے خصوصی رعائت۔ ابھی رابطہ کیجئے۔
اب آپ کو شہزد بشیر کی تمام تحاریر ایک ہی جگہ پڑھنے کیلئے مہیا کی جا رہی ہیں آپ سب کا پسندیدہ سیگمنٹ "شہزادانہ باتیں" اور اس کے علاوہ، شاعری، کالم، تبصرہ، افسانچہ، کہانی وغیرہ بھی اس ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ اپنی پسندیدہ تحریر پر فیڈ بیک دیجئے اور اپنے دوست احباب سے بھی شیئر کیجئے۔ شکریہ
Ishtiaq Ahmed Award 2024: Shahzad Bashir’s Video Message Marking another milestone in the world of Urdu literature, Pakistan’s renowned spy novelist Shahzad Bashir has received the Ishtiaq Ahmed Award 2024…
اشتیاق احمد ایوارڈ برائے سال 2024 شہزاد بشیر کے نام چلڈرن لٹریری سوسائٹی ایوارڈ 2025 ۔ انٹرنیشنل بک فیئر جوہر ٹاؤن لاہور اشتیاق احمد ایوارڈ 2024 کے لیے شہزاد…