Description
شہزاد بشیر کا 27 واں ار مکتبہ کتاب دوست کا 50 واں ناول۔
ردوان سیریز کا 7 واں ناول
ناول کی دلچسپ جھلکیاں پیش ہیں:
★ مشن پیگاسس اور مشن وائلڈ آئی سے آگے بڑھتی کہانی کہانی اب موت کے دوراہے تک۔ کس کی موت؟
★ ردوان کی جوابی چال کا مارشل ہارٹ نے کیا جواب دیا؟ ٭ماسٹرپیس کی ٹیم کا ردوان فیملی پر حملہ۔ نتیجہ کیا رہا؟
★ رات کے اندھیرے میں مارشل ہارٹ اور ردوان کی خونی جنگ۔ دونوں ایک سے بڑھ کر ایک۔
★ ڈارک ویب پرردوان فیملی کی خبر بیچنے والا ہیکر کون تھا؟پروفیسر مشہود اور ردوان کو اس کی تلاش۔
★ جو پارکر۔کی ایک ہوٹل میں پراسرار شخص سے ملاقات۔ اس شخص کی حقیقت سامنے آتے ہی وہ لرز گئی۔ اسے موت نظر آنے لگی۔
★ جینی پارکر کی ابتہاج خان کو ردوان فیملی کے بارے میں ایک اہم اطلاع۔ ابتہاج خان نے سب کچھ داؤ پر لگا دیا۔
★ مارثیہ کے بارڈر پرسرد برفانی علاقے میں دنیا کی ایک انتہائی خطرناک جیل۔وہاں ایک خاص قیدی کون تھا؟
★ مشن وائلڈ آئی کی گونج اس حصے میں بھی گونجتی سنائی دے گی۔ آخر کیا ہے مشن وائلڈ آئی؟
★ ٹرسٹ سٹی کی پہاڑیوں میں ہونے والی ہولناک جھڑپ۔ باس آندرے سے ملنے والا کون تھا؟
★ بین لیسٹر کون تھا؟وہ پہاڑی کیمپ میں کیا کرنے گیا تھا؟کیمپ میں آگ اور خون کی جنگ کس نے شروع کی؟آپ اچھل پڑیں گے۔
★ ردوان کی دنیا کے جدید ماک وَن چاپر میں رات کے اندھیرے میں خطرناک پرواز۔وہ کہاں جا رہا تھا؟
★ وہ لمحہ جب ردوان کے ہیلی کاپٹر کے پیچھے چار مارثین میزائل لانچ کئے گئے۔سانس روک دینے والے لمحات۔
★ منزل کے قریب اچانک سارے معاملات پلٹ گئے۔ ماسٹر پیس تنظیم سے بازی ہیڈلاک سیکوریٹی نے اچک لی۔آخر ہو کیا رہا تھا؟
★ چالیس ہزار فٹ کی بلندی پر ردوان کو گھیرنے والا کون تھا؟اسے ردوان سے کیا دشمنی تھی؟آپ کو ایک پرانا ناول یاد آجائیگا۔
★ ہیڈلاک تنظیم سے ردوان کے بیسٹ یادگار مکالمے۔ ردوان اپنے اصلی رنگ میں نظر آئے گا۔
★ لیٹ گڈبائے۔ کس نے کس کو کہا؟ پہاڑی کیمپ سے ایک لاش کو اٹھائے باہر آتا شخص کون تھا؟ لاش کس کی تھی؟
★ ہیلی کاپٹر میں زندگی اور موت کی جنگ۔اور پھر ہیلی کاپٹر پہاڑ سے ٹکرا کر تباہ۔ کیا کہانی ختم ہوگئی؟
★ ردوان سیریز کا ایک اور سسپنس سنسنی ایکشن ایڈونچر اور شاطرانہ چالوں سے بھرپور جاسوسی ناول۔ جاندار مکالمے۔ خطرناک سچوئیشنز۔ ذہانت کا استعمال۔ دلچسپ معلومات بھی۔ جو ردوان سیریز کا خاصہ ہے۔ یہ ناول بھی آپ کو بھلائے نہیں بھولے گا۔

Reviews
There are no reviews yet.