چوٹی کی سازش

Sale!

چوٹی کی سازش

 650

Novel Choti Ki Sazish
Author Shahzad Bashir
Series Viki Series
Publisher Maktaba Kitab Dost
Pages 100+ Paperback Binding
Delivery Rs. FREE
Published on February 2024
ISBN # 978-627-7600-xx.x

Description

شہزاد بشیر کا 23 واں، مکتبہ کتاب دوست کا 46واں
وکی سیریز کا دوسرا ناول
ٗچوٹی کی سازش” کی دلچسپ جھلکیاں
• مونا نے کیا ایک ایڈونچر کا فیصلہ۔ وکی اور اس کا ملازم دلبرخان بھی ساتھ۔
• وکی کی غیر موجودگی میں اس کے گھر ایک نقاب پوش کی انٹری۔ کون تھا وہ۔ آخر تک سسپنس؟
• جیف کی نقاب پوش سے مڈبھیڑ ۔ اس کی دلچسپ تفتیش ۔ کیا وہ مجرم کو پہچان سکا۔
• بلیک کوئین راک تک پہنچنے کیلئے وکی مونا اور دلبرخان کی سرتوڑ کوشش۔ کیا کیا رکاوٹیں آئیں؟
• وہ اس بات سے بے خبر تھے کہ کوئی ان پر نظر رکھ رہا ہے۔ کون تھا وہ ؟اس کا مشن کیا تھا؟ کیا وہ کامیاب ہوا؟
• وکی کی آٹھ آوارہ لڑکوں سے مڈبھیڑ ۔ وہ کون تھے؟ وکی نے ان سے ایک خطرناک شرط لگائی ۔ شرط کیا تھی؟
• دلبرخان کے موبائل میں تصویریں لیتے ہوئے ایک خطرناک منظر قید۔ اسے کیا نظر آیا؟
• کوئی ان کے تعاقب میں تھا۔ مسلسل پیچھا کر رہا تھا۔ کون تھا وہ آخر۔
• بلیک کوئین راک کی چوٹی پر ایک ہولناک سازش وکی اور مونا کی منتظر۔ آپ بھی دہل جائیں گے۔
• وہ لمحہ جب وکی چوٹی پر صر ف ایک ہاتھ سے لٹکا ہوا تھا اور اچانک ۔۔۔! سو فیصد موت۔
• دلبرخان پر پتھربرسادیئے گئے۔ اسے زخمی کرنے والا کون تھا؟ خطرناک جھڑپ۔ ایک لمحے کی دیرہوتی تو؟
• وہ چٹان کے درمیان میں لٹکے ہوئے تھے اور تیز بارش شروع ہوگئی۔ انہیں جان کے لالے پڑ گئے۔
• گھپ اندھیرے میں جب مونا کو اکیلے ایک خطرناک سفر کرنا پڑا۔ وہ لمحہ جب وہ ایک پھندے میں پھنس کر الٹی لٹک رہی تھی۔ اور ایک زہریلا سانپ اس سے صرف چند فٹ دور تھا۔ سانس روک دینے والی صورتحال۔
• وہ اس خوفناک سفر سے کیسے نکلے؟قدم قدم پر سسپنس ، سنسنی ، زبردست ایڈونچر۔ ایک اور یاد رہ جانے والا ناول
• شاید آپ کہہ اٹھیں۔ اس پر تو کوئی فلم بن سکتی ہے۔ پڑھ کر دیکھ لیجئے

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “چوٹی کی سازش”

Your email address will not be published. Required fields are marked *