کالی زبان

Sale!

کالی زبان

 700

Novel Kali Zaban
Author Shahzad Bashir
Series Inspector Jarar Series
Publisher Maktaba Kitab Dost
Pages 100+ Paperback Binding
Delivery Rs. FREE
Published on June 2022
ISBN # 978-627-7600-11-6

Description

شہزاد بشیر کا 9 واں ناول۔ انسپکٹر جرار سیریز ناول #2
—- کالی زبان : جھلکیاں پڑھئے ! —–
ڈارک ویب / ڈیپ ویب کے جرائم اور راز فاش کرتا سنسنی خیز ناول۔
“کالی زبان” حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار کا دوسرا شاندار ناول۔
جو قارئین پوچھتے تھے کہ کیا میں نے اسرائیل کے خلاف کوئی ناول لکھا ہے؟ تو لیجئے حاضر ہے ایک شاندار ناول۔
★ کالی زبان: دجائیل کا بیس سال سے جاری ایک ہولناک تجربہ۔
★ کالی زبان: ایک ہولناک دشمن جس کے سامنے کھڑے ہونے کی ہمت کرنا ممکن نہیں تھا۔ کیوں؟ اس کا جواب ناول میں ملے گا۔
★ کالی زبان: جسے صرف دیکھ کر ہی انسان کے ہوش اڑ جائیں ۔ مقابلہ تو دور کی بات۔
★ کالی زبان کون تھا ؟ کہاں تھا ؟ کیا کر رہا تھا؟
★ اسے اسپیشل کمانڈو ٹیم نے کیسے تلاش کیا؟کمانڈوٹیم پر کیا گزری؟
★ شاہانہ کو آدھی رات کو سوتے ہوئے ایک چیخ سنائی دی۔خواب تھا یا حقیقت؟وہ الجھ گئے۔
★ چیخ کا معمہ انہیں پریشان کرگیا۔ انہوں نے چیخ کا پوسٹ مارٹم کیسے کیا؟ انسپکٹر جرار کی ذہانت کی داد دیئے بغیر نہیں رہیں گے۔
★ حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار چیخ کی تلاش میں۔ یہ تلاش انہیں کہاں لے گئی؟
★ انسپکٹر جرار کا تعاقب اور رات کے اندھیرے میں قاتلانہ حملہ۔ انسپکٹر جرار ایکشن میں نظر آئیں گے۔
★ وہ چیخ کس کی تھی؟انہوں نے اس کا کیسے سراغ لگایا؟ آپ حیران رہ جائیں گے۔
★ بیگم جرار کو گھر کے صحن میں ایک کیچڑ سے بھرے جوتے کا نشان نظر آیا۔ایک مجرم جس کو دیکھتے ہی انہیں الٹیاں شروع ہو گئیں۔
★ دشمن نے انہیں بڑی آسانی سے اپنے جال میں پھانس لیا۔
★ وہ لمحہ جب حماد آفاق شاہانہ اور سب انسپکٹر انعام کو جنگل میں الٹا لٹکادیا گیا۔ موت ان سے صرف چند قدم دور۔
★ ان کی موت کی بولیاں لگ رہی تھیں۔ اور پھر ۔۔۔ ایک دو تین۔۔۔فائر اور چیخ۔ کیا انسپکٹر جرار اس جال کو تار تار کر پائے؟
★ ڈارک ویب: جرائم کی ڈیجیٹل دنیا۔ اگر نہیں جانتے تو جان لیجئے!
★ ایک ایسا منصوبہ جس سے دجائیل نے منٹوں میں کھربوں ڈالر کمالئے۔ اور پھر۔۔۔!
★ مجر م سامنے ہوتے ہوئے بھی وہ اس کے قریب جانے سے کتراتے رہے۔
★ آخر میں انسپکٹر جرار کی دجائیل کو کھلے عام خطرناک دھمکی !
★ ایک بالکل ہی الگ انداز کا ناول جو آپ کو اشتیاق احمد کے پرانے دور کی یاد دلائے گا۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “کالی زبان”

Your email address will not be published. Required fields are marked *