Description
شہزاد بشیر کا 19 واں ناول۔ ۔ مکتبہ کتاب دوست #41
کالی کے مجرم – انسپکٹر جرار سیریز ناول #6
ناول کی ایک جھلک :
★ وہ بھاگ رہا تھا۔ جان توڑ کر بھاگ رہا تھا۔ مگر ۔۔۔
★ پراسرار شہر جہاں ایک آواز پر زندگی ساکت ہوجاتی تھی۔
★ کالی !!! ایک نام جو دہشت کی علامت تھا۔
★ لمبے سیاہ جبوں والے کون تھے؟ آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔
★ انسپکٹر جرار کو ایک نامعلوم ای میل موصول ہوئی۔
★ بھیجنے والا کون تھا؟ انہوں نے کیسے سراغ لگایا؟
★ بیگم جرار ان تینوں کی ذہانت پر دنگ رہ گئیں۔
★ جہاز میں حماد آفاق اور شاہانہ کے ساتھ عجیب و غریب معاملہ۔
★ نتاشا اور مولی کون تھیں؟ ایک گہری سازش جس میں تینوں الجھ گئے۔
★ ان پر ہائی جیکنگ کا الزام ۔ ایئر پورٹ سیکیوریٹی فورس اے ایس ایف گرفتاری کیلئے پہنچ گئی۔ کیا وہ تینوں گرفتار ہوگئے؟
★ شاہانہ کی ترکیب نمبر تیرہ اور حماد کی حاضر دماغی اور آفاق کی ذہانت پر آپ داد دیئے بنا نہیں رہ سکیں گے۔
★ وہ لمحہ جب جہاز کے کیپٹن کو لاوے سے بھرا پیالہ پینا پڑا۔ آخر کیوں؟
★ جہاز کے کارگو کمپارٹمنٹ میں آفاق کی ایک عجیب و غریب حرکت۔
★ حماد اور شاہانہ کو جہاز اتنے بڑے جہاز میں ایک چیز ڈھونڈنی پڑ گئی۔ وہ کیا چیز تھی؟ کیا وہ ڈھونڈ سکے۔
★ اس مرتبہ آفاق کا ایک زبردست کارنامہ۔ اگر ایک سیکنڈ کی بھی دیر ہوتی تو؟
★ جما دینے والی سردی میں آفاق نے ہوٹل کی تیسری منزل کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی۔
★ آفاق کا کالی کے بھگت سے ہولناک ٹکراؤ۔ اگر ایک سیکنڈ کی دیر ہوتی تو۔۔۔!
★ اس شہر پر کالی کی حکمرانی۔ آپ کے محبوب کرداروں نے کیا گل کھلائے؟
★ کالی کے مجرم کون تھے؟ اور کالی کون ؟
★ انسپکٹر جرار کہاں تھے؟ کیا کر رہے تھے؟
★ آپ آخر تک جان نہیں پائیں گے۔ اور جب راز کھلے گا تو ۔۔ اچھل ہی پڑیں گے۔
★ خوف و دہشت، سسپنس، سنسنی، طنزو مزاح اور جاسوسی کا ایک ایسا شاہکار ناول جو اشتیاق احمد کے پرانے ناولوں کی یاد تازہ کردے گا۔
Reviews
There are no reviews yet.