مٹھی میں موت

Sale!

مٹھی میں موت

 650

Novel Muthi Main Maut
Author Shahzad Bashir
Series Viki Series
Publisher Maktaba Kitab Dost
Pages 100+ Paperback Binding
Delivery Rs. FREE
Published on February 2024
ISBN # 978-627-7600-xx.x

Description

 وکی سیریز ناول 3 / مکتبہ کتاب دوست ناول #48
دلچسپ جھلکیاں
★ ٹِم اسکاٹ۔ ایک جاسوس جس کے پاس شیرِف جان کیلئے ایک دلچسپ خبر تھی۔ وہ خبر کیا تھی؟
★ پراسرار طریقے سے قتل ہونے والی عورت کے پاس سے ملنے والی ایک ہِٹ لسٹ ۔ اس میں کس کس کا نام شامل تھا؟
★ شیرف جان لسٹ کے نام سن کر اچھل پڑا۔ قتل سے وکی کا کیا تعلق تھا؟
★ دلبرخان کو وکی کے شیلف سے ایک پراسرار چیز ملی۔ جسے چرانے کی کوشش کی جارہی تھی۔ وہ کیا چیز تھی؟ سسپنس آخر تک برقرار۔
★ وکی کا تعاقب کرنے والے کون تھے؟ کیا چاہتے تھے؟
★ دو ذہین بہن بھائیوں نے انہیں چکرا کر رکھ دیا۔ ملئے ایلیکس اور سارہ سے۔ نئے کرداروں کی انٹری۔
★ مونٹی اور میک جو ان دونوں کو اغوا کرنا چاہتے تھے۔ وجہ کیا تھی؟
★ وکی پر پھینکی جانے والی چیز کیا تھی؟ دلبرخان اور شیرف جان دیکھتے رہ گئے اور مجرم اپنا کام کرگئے؟ کیسا کام ؟
★ جان لیوا موقع جب شیرف کی کار کو ٹکر مار کر الٹا دیا گیا۔ دشمن کون تھے؟
★ وہ لمحہ جب وکی کو الٹا لٹکا کر اسے لاتیں اور گھونسے مارے جا رہے تھے۔ دشمن اس سے کیا چاہتے تھے۔ ایسا کیا راز تھا؟ کیا وہ اگلوا سکے؟
★ وکی کی دشمنوں سے آنکھ مچولی۔ موت و زندگی کی جنگ۔
★ جنگل میں ایک نقاب پوش باس سے وکی کی جان لیوا جھڑپ۔ وکی پر چند فٹ دور سے فائر۔
★ ایک جانب خنجر بردار دشمن دوسری جانب پستول بردار۔ وکی کو جان کے لالے پڑگئے۔ خطرناک لمحات۔
★ وہ لمحہ دشمن روڈی اور وکی نے خوفناک آوازیں سنیں اور دونوں اندھا دھند کھائی کی جانب دوڑ پڑے۔
★ کیا شیرف جان، ٹم اسکاٹ اور سارجنٹ میکس وکی تک پہنچ پائے؟ وہ آخر کہاں پھنسا تھا؟
★ سسپنس سنسنی ایکشن ایڈونچر اور جاسوسی سے بھرپور وکی سیریز کا تیسرا دلچسپ ناول۔ 

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “مٹھی میں موت”

Your email address will not be published. Required fields are marked *