Description
شہزاد بشیر کا 18 واں، مکتبہ کتاب دوست کا 40واں ناول
وکی سیریز کا پہلا ناول
ٗچٹان کا قیدی” کی دلچسپ جھلکیاں
★ ایک ابھرتے ہوئے باکسر کی کہانی جس پر قتل کا مقدمہ تھا۔ پولیس نے اسے موقع واردات سے گرفتار کیاتھا۔
★ مگر اس کا کہنا تھا کہ وہ مجرم نہیں ہے۔ ایک انتہائی دلچسپ صورت حال ۔
★ عدالت نے ثبوتوں کی بنیاد پر اسے ایک خطرناک جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ وہ
★ جیل کیسی تھی؟آپکے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔
★ جیل کی ہر کوٹھری میں جدید نگرانی کا موثر نظام تھا۔ ہر قیدی پر سخت نظر۔ فرار ناممکن۔
★ زندگی صرف اس جیل کے اندر تھی۔ باہر صرف اور صرف موت کا ڈیرہ تھا۔
آخر وہ جیل تھی کہاں ؟ جان کرآپ کامنہ کھلاکا کھلا رہ جائیگا۔
★ اسے قید کے دوران اس کی ماں کی موت کی خبر دی گئی۔ اور پھر ہو ا ہنگاموں کا آغاز۔
★ کیا وہ واقعی بے گناہ تھا؟ اس نے اپنی جنگ خود لڑنے کا فیصلہ کیا۔
★ ایک چھپکلی جس نے اس کے ذہن کی گھنٹی بجا دی۔ کیسے ؟
★ جیل کی لائبریری میں وہ کیا کرنے گیا تھا؟ اسے وہاں کیا ملا؟
★ جیل میں ایک طاقتور قیدی کو مقابلے کا چیلنج۔ اس قیدی نے باکسر کو ایک ہی مکے میں دھول چٹا دی۔
★ ایک عجیب تجربہ۔ بے وقوفیوں نادانیوں اور ذہانت کا امتزاج۔ آپ بے ساختہ مسکرائیں گے ۔
★ جیل سے فرار کے لئے اسے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑے۔ دلچسپ صورتحال۔سانس روک دینے والی سچوئیشنز۔
★ اور پھر جب اس کا پلان کام کرنے لگا۔۔۔لیکن اچانک۔۔۔! ہر لمحہ کروٹ بدلتی صورت حال۔
★ وہ موت کی جیل کہاں تھی؟ جیل کے باہر کیا تھا؟ آپ چونک پڑیں گے۔
★ قید میں زندگی ۔ آزادی میں موت چھپی تھی۔ موت ہرلمحہ اس کے تعاقب میں تھی۔
★ کیا وہ قید سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو سکا۔۔یا پھر مارا گیا؟
پڑھئے دلچسپ سنسنی خیز، سسپنس اور ایکشن سے بھرپورناول ۔ ایسے ناول یادگار بن جاتے ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.