میگنیٹر

Sale!

میگنیٹر

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 550.

NovelMagnetor
SeriesRidwan Series Novel #9
GenreSpy / Military Mission 
AuthorShahzad Bashir
PublisherMaktaba Kitab Dost
LanguageUrdu
PagesPaperback
PriceRs.550/-
DeliveryFREE
ISBN #978-627-7600-24-2
Publication DateAugust 2024

 

Description

میگنیٹر : ردوان سیریز ناول 9

شہزاد بشیر کا 34واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 59 واں ناول۔

ایک مجاہد اور اس کے خاندان کی دلچسپ سنسنی خیز داستان جس کے پیچھے دنیا کی کئی خطرناک تنظیمیں پڑی ہوئی ہیں۔ خطرناک جاسوسوں کی شطرنجی چالیں۔ ردوان اینڈ فیملی کے جوابی وار۔ جدید گیجٹس، سائنسی ایجادات، ماڈرن ایکشن اور چونکا دینے والے حیران کن واقعات سے بھرپور مسلسل لکھی جانے والی جاسوسی سیریز۔ ملٹری مشنز پسند کرنے والے قارئین کیلئے بطور خاص سیریز۔ ابن صفی، اشتیاق احمد، مظہر کلیم اور دیگر جاسوسی رائٹرز کو پڑھنے والے ردوان سیریز کو بھی ضرور پسند کریں گے۔ ردوان سیریز کو پسند کرنے والوں کا حلقہ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ صاف ستھرے مواد کے ساتھ پیش خدمت ہے ردوان سیریز کا 9 واں ناول میگنیٹر۔

★ ناول کی ایک جھلک ★

★ سپر سورڈ تنظیم کے اجلاس میں ایک حیرت انگیز اور خطرناک انکشاف۔
★ ردوان اینڈ فیملی کو ایک ہیکر کا زبردست سرپرائز۔ اس کا مطالبہ کیا تھا؟ سنسنی خیز لمحات۔
★ پروفیسر مشہود کا سسٹم ہیک ۔ ساری معلومات چوری ہونے کا خطرہ۔
★ جو پارکر کی بقیہ کہانی جو انجانے میں ایک خطرناک مجرم سے ٹکرا گئی۔ خوفناک جھڑپ کا نتیجہ کیا رہا۔
★ قارئین کو یاد ہوگا۔ عزت علی۔ ایک انتہائی پراسرار کردار۔ ردوان کو اس کی تلاش کیوں تھی؟
★ وہ لمحہ جب ردوان اینڈ فیملی کو پروفیسر مشہود کو بچانے کی فکر پڑ گئی
★ ہائی وے پر ردوان فیملی کی کار کو چھ کاروں نے گھیرنے والے کون تھے؟ کیا چاہتے تھے؟
★ سانس روک دینے والی صورتحال۔ ردوان اینڈ فیملی نے کیسے مقابلہ کیا۔ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
★ پروفیسر مشہود کی تجربہ گاہ پر حملہ۔ میدان جنگ کا سماں۔ دشمن کون تھا؟ اس کی شاطرانہ چال کے آگے کون نہ ٹک سکا۔
★ پروفیسر مشہود نے دروازے پر ایک ہولناک منظر دیکھا۔
★ میگنیٹر سے ملئے۔ اپنی نوعیت کا ایک منفرد اور عجیب و غریب مجرم۔
اس نے ردوان فیملی کو بھی بے بس کر کے رکھ دیا۔ کیسے ؟ آپ چونک اٹھیں گے۔
★ آخری معرکہ، جان لیوا ٹکراؤ۔ جیت کس کی ہوئی؟
★ کیا میگنیٹر اپنے مشن میں کامیاب ہوا؟
★ کیا ردوان فیملی کی شکست فتح میں بدل سکی؟
★ سسپنس سنسنی طنزومزاح ایکشن اور جدید گیجٹس کی معلومات سے بھرپور جاسوسی ناول
★ میگنیٹر۔ شائع ہوگیا ہے۔
★آرڈر کیلئے واٹس ایپ 0307 2395447
ناول: میگنیٹر – ( ردوان سیریز ناول 9 )
مصنف: شہزاد بشیر
ناشر : مکتبہ کتاب دوست
قیمت : 700 روپے بمعہ ڈاک خرچ ★

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “میگنیٹر”

Your email address will not be published. Required fields are marked *