اندر کے سانپ

Sale!

اندر کے سانپ

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 650.

NovelAndar Ke Sanp
AuthorShahzad Bashir
SeriesDSP Tahir Series
PublisherMaktaba Kitab Dost
Pages100+ Paperback Binding
Delivery Rs.FREE
Published onFebruary 2024
ISBN #978-627-7600-xx.x

Description

مکتبہ کتاب دوست کا 53 واں اور شہزاد بشیر کا 30 واں ناول۔
 پڑھئے ناول کی دلچسپ جھلکیاں :-
★ اندر کے سانپ: ڈی ایس پی طاہر سیریز ناول 6 ★
★ اندر کے سانپ کی دلچسپ جھلکیاں:
★ اس بار مجرموں کا منصوبہ ملک کیلئے بہت ہی خطرناک تھا۔
★ ایک ہی رات میں ملک کی دو اہم ترین شخصیات کا اغوا۔
★ اندر کے سانپ کیاکیا گل کھلاتے ہیں؟
★ عبدالسمیع پھیری لگا کر سن گلاسز بیچنے پر مجبور۔ ایسا کیا معاملہ تھا؟
★ رات دو بجے طاہر کے گھر پر مجرموں کا حملہ۔ پورا علاقہ فائرنگ سے گونج اٹھا۔
★ حملہ آور کون تھے؟ حملے کا مقصدکیا تھا؟
★ آدھی رات کو ڈاکٹر فراز کو ملنے والی فون کال نے اس کے ہوش اڑا دیئے۔
★ فراز سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر دوڑ پڑا۔ اسے ملنے والی خبر کیا تھی؟
★ اس بار فراز نے اکیلے تفتیش کے گھوڑے دوڑادیئے۔ حیرت انگیز مشاہدات اور تجزیئے۔ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
★ ملک میں شدید ہنگاموں کا خطرہ۔ ڈی ایس پی طاہر کو ایک انوکھا فیصلہ کرنا پڑا۔ وہ فیصلہ کیا تھا؟ آخر تک سسپنس۔
★ ایک زیر تعمیر مکان جہاں ایک شخص کو الٹا لٹکایا گیا تھا۔ دشمن تاش کھیل رہے تھے۔ کون تھے وہ لوگ؟ حیرت انگیز صورت حال۔
★ ملئے دلچسپ شخصیت احترام احمد سے۔ وہ کون تھا۔ اس کا راز کیا تھا؟
★ ایس پی شیرباز خان ایک سوال کی تلاش میں کہاں پہنچے؟ کیا وہ راز جان سکے؟
★ ایک خطرناک جگہ۔ وہ لمحہ جب بجری کے ٹرک سے کچھ عجیب برآمد ہوا۔
★ پولیس کے ادارے میں موجود مثبت و منفی سوچ کا ٹکراؤ۔ فتح کس کی؟
★ اس بار کا ناول آخر تک آپ کو چکر میں ڈالے رکھے گا۔ آخر میں جب راز کھلے گا تو آپ حیرت سے اچھل پڑیں گے۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اندر کے سانپ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *