جواز

Sale!

جواز

 400

Novel Jawaz
Author Shahzad Bashir
Series Mutafariq Series
Publisher Maktaba Kitab Dost
Pages 76 Paperback Binding
Delivery Rs. FREE
ISBN # 978-627-7600-04-4

Description

شہزد بشیر ناول #4 – متفرق سیریز ناول #1
ناول “جواز ” کی ایک جھلک !
★ جواز ! یہ ناولٹ لکھنے کا جواز کیا ہے؟ میرا دعویٰ ہے کہ یہ ناول پڑھ کر کچھ لوگوں کو بہت تکلیف ہوگی۔ وہ شاید اس ناول کو اپنے لئے خطرے کی گھنٹی محسوس کریں۔ دوسری طرف یہ ناول اصل مذہبی و قومی فکر رکھنے والوں کے لئے ایک سوال ثابت ہوگا۔ مانو یا نہ مانو !
★ جواز ! ہمارے معاشرے میں تیزی سے سرائت کرتے ایک خوفناک مسئلے کو سامنے لانے کی کوشش ہے۔ پاکستانی معاشرے میں زبردستی داخل کیا جائے والا زہر جو خاص طور پر نئی نسل کو تباہ کر رہا ہے۔
یہ ہماری اخلاقی مذہبی اور معاشرتی ضابطوں کے ستونوں کو کھوکھلا کرنے کی سازش ہے۔ اسی سازش کے پس منظر میں یہ ناول لکھا گیا ہے۔ پڑھ کر اپنی رائے دیجئے گا کہ کیا اس ناول کا جواز بنتا ہے یا نہیں ۔ فیصلہ آپ پر ہے!
ناول “جواز ” کی ایک جھلک !
ایک نوجوان جسے ملازمت کی تلاش تھی۔ یہ تلاش اسے کہاں لے گئی؟
ایک انٹرویو سے شروع ہونے والی کہانی جو ایک انقلابی تبدیلی کا پیش خیمہ ثابت ہوئی۔
ایسا انٹرویو جس کا اختتام ایک سوال بن گیا!
سوشل میڈیا کا پاور ! مثبت استعمال ہو ۔۔۔ تو ؟
ایک ذرا سا حوصلہ کرلے۔۔! وقت بدل سکتا ہے انساں !
ایک غریب باپ جسے اپنے بیٹے کو مصنف بنتا دیکھنے کی خواہش تھی۔
ایک جملہ جس نے خیالات بدل ڈآلے ۔ “کیا وقت بدلنے سے رب بدل جاتا ہے؟”
ایک اینکر کے تندو تیز سوالات کے جوابات آپ کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دینگے ! سوچئے اور جواز ڈھونڈیئے !
آخر میں ایک سوال چھوڑے جا رہا ہوں۔ “کیا ناول جواز کا جواز بنتا ہے؟”

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “جواز”

Your email address will not be published. Required fields are marked *