طوفان کا منصوبہ

Sale!

طوفان کا منصوبہ

 650

Novel Toofan Ka Mansooba
Author Shahzad Bashir
Series Inspector Jarar Series
Publisher Maktaba Kitab Dost
Pages 100+ Paperback Binding
Delivery Rs. FREE
Published on July 2024
ISBN # 978-627-7600-xx.x

Description

شہزاد بشیر کا 30 واں اور مکتبہ کتاب دوست کا 52واں ناول۔
★ طوفان کا منصوبہ۔ جھلکیاں۔

 ★ ناول کی دلچسپ سنسنی خیز سسپنس سے بھرپور جھلکیاں!
★ تقریباََ آدھی رات کو انسپکٹر جرار کے گھر ایک ملاقاتی کی آمد۔
★ انسپکٹر جرار سمیت حماد آفاق شاہانہ، تینوں الجھ کر رہ گئے۔
★ ملاقاتی کون تھا۔ اسے کس نے بھیجا؟ اس کا مسئلہ کیا تھا؟
★ تین پراسرار اموات کا حیرت انگیز معاملہ۔ جس نے ان کے دماغ چکرا دیئے۔
★ انسپکٹر جرار کے گھر میں ان سب کی موجودگی میں ایک لرزہ خیز قتل۔
★ قاتل کون تھا۔ کیا وہ اسے پکڑ سکے؟
★ حماد اور آفاق قاتل کے قاتلوں کے پیچھے خطرناک جال میں جا پھنسے۔
★ انسپکٹر جرار کے سامنے شاہانہ بندھی پڑی تھی۔ اسے کس نے قید کیا؟
★ ملئے ایک خطرناک غیر ملکی جاسوسہ “شی طانا’ سے۔ وہ اسے دیکھ کر اچھل پڑے۔ اس کے خطرناک جال سے بچنے کیلئے انہیں دماغ چلانا پڑا۔
★ حماد اور آفاق کی دشمن سے مڈبھیڑ ۔ آفاق کی چالاکیاں۔
★ انسپکٹر جرار اور شاہانہ کو ساحل سمندر پر ایک ہَٹ میں کیا منظر نظر آیا؟
★ مجرم کی دھمکی صرف ایک گھنٹہ ! انسپکٹر جرار کی دوڑ لگ گئی۔
★ مجرم کون تھا۔ کہاں تھا۔ کیا منصوبہ لے کر آیا تھا۔ اس بار منصوبہ پڑھ کر آپ کا دماغ یقیناََ بھک سے اڑ جائے گا۔ اب تک کا ہولناک ترین منصوبہ۔
★ انسپکٹر جرار نے سازش کا جال تار تار کرنے کیلئے کیا پلان کیا؟
★ زیر سمندر اپ کے محبوب کرداروں کی ایک ایسی مہم جس کے بارے میں انسپکٹر جرار کا کہنا تھا کہ واپسی کے صرف پانچ فیصد چانسز ہیں۔
★ زیر سمندر دشمنوں اور شی طانا سے اعصاب شکن فائٹ۔ نتیجہ کیا نکلا۔
★ کیا وہ اس مشن میں کامیاب ہوئے؟ منصوبہ آخر تھا کیا؟
★ ان سب سوالات کے جوابات آپ کو صرف ناول میں ملیں گے۔
★ ایک ایسا ناول جس میں پہلے صفحے سے آخر تک آپ ناول رکھ نہیں پائیں گے۔ سسپنس آخر تک برقرار۔
سسپنس سنسنی زبردست ایکشن اور طنزومزاح سے بھرپور جاسوسی ناول

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “طوفان کا منصوبہ”

Your email address will not be published. Required fields are marked *