تبصرہ : ہیری پوٹر
ہیری پوٹر دلچسپ فلمی حقائق !
تبصرہ : شہزاد بشیر
ہیری پوٹر موویز کے بارے میں انتہائی دلچسپ اعداد و شمار !
ہیری پوٹر سیریز کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ نہ صرف کتابی شکل میں دنیا کی سب سے زیادہ اشاعت اور فروخت کا ریکارڈ قائم کیا بلکہ اس پر ہولی ووڈ میں فلمیں بھی بنیں اور انہوں نے بھی ریکارڈ بزنس کیا۔ آپ کی دلچسپی کیلئے میں اس پوسٹ میں ہیری پوٹر پر بننے والی 8 فلموں کا ایک جائزہ پیش کررہا ہوں جس میں ریلیز کا سال، فلم کی ریٹنگ ، اس کے اخراجات اور کمائی کا ریکارڈ ہوش اڑا دینے والا ہے۔ تو چلئے جانتے ہیں۔
1۔ ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز
فلم ریلیز : 2001
ریٹنگ : 7.6/10
بجٹ : $125 Millions
کمائی: $1.18 Billion
————————–
2۔ ۔ ہیری پوٹر اور تہہ خانے کا اسرار
فلم ریلیز : 2002
ریٹنگ : 7.5/10
بجٹ : $100 Millions
کمائی: $880 Million
————————-
3. ۔ ہیری پوٹر اور ازقبان کا اسیر
فلم ریلیز : 2004
ریٹنگ : 7.9/10
بجٹ : $130 Millions
کمائی: $797.4 Million
————————-
4. ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ
فلم ریلیز : 2005
ریٹنگ : 7.7/10
بجٹ : $150 Millions
کمائی: $896.7 Million
————————
5. ہیری پوٹر اورققنس کا گروہ
فلم ریلیز : 2007
ریٹنگ : 7.5/10
بجٹ : $152 Millions
کمائی: $943 Million
————————
6. ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ
فلم ریلیز : 2009
ریٹنگ : 7.7/10
بجٹ : $250 Millions
کمائی: $934 Million
————————
7. ہیری پوٹر اوراجل کے تبرکات
فلم ریلیز : 2010
ریٹنگ : 7.7/10
بجٹ : $250 Millions
کمائی: $977 Million
———————-
7. ہیری پوٹر اوربدبخت بچہ
فلم ریلیز : 2011
ریٹنگ : 8.1/10
بجٹ : $250 Millions
کمائی: $1.342 Billion
ہیری پوٹر ناول 8 حصے مکمل ۔ اردو زبان میں
یہ کہانی بلاشبہ اتنی ہی دلچسپ ہے کہ دنیا بھر میں اس کو زبردست پذیرائی ملی ہے۔ اب دیکھتے ہیں پاکستان میں اس کے کونسے ریکارڈ بنتے ہیں۔ امید ہے کہ یہ معلومات آپ کی دلچسپی میں اضافہ کریں گی۔ ناول آرڈر کرکے منگوائیے اور بچوں کو اس زبردست سیریز سے روشناس کروائیے تاکہ مطالعے کا شوق اور رحجان پیدا ہو۔
گھر بیٹھے منگوانے کیلئے :
واٹس ایپ 03072395447 ۔ قیمت 5950 روپے ۔ فری ڈیلیوری
جاز کیش 03072395447 ایزی پیسہ 03172521294 (کیش آن ڈیلیوری بھی)