پروفیشنل کیریئر

پیشہ ورانہ  زندگی  پر نظر :

فٹویئر کارخانہ شو ڈیزائنر 1987-1991
اسٹوڈنٹس کرونیکل میگزین (کریم آباد) اسسٹنٹ 1992-1993
شاہد آئیڈیل کوچنگ سینٹر /کمال گرامر اسکول سائنس ٹیچر/ایڈمن 1993-1995
اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (ٹاور برانچ) سیلز ریپریزنٹیٹو 1994/1995
اسٹیٹ لائف انشورنس (گلشن اقبال برانچ) سیلز آفیسر /سیلز منیجر 1996/2001
انسٹافون فرنچائز /پاک ٹیل فرنچائز ڈیلر/ری سیلر 1998
میکس نیٹ کمپیوٹرز پروپرائیٹر  2000/2001
جناح انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز (صدر) نیٹ ورک انجینئر/ٹیچر 2002
کوالیٹکس انسپکشن سروسزبائنگ ایجنسی(کلفٹن) اسسٹنٹ مرچنڈائزر 2002-2003
سن ویئر انڈسٹریز (شیر شاہ ) مرچنڈائزر 2003
ایمن کمپیوٹرز (سلطان آباد) فیلڈ انجینئر 2003/2004
ریئل اسٹیٹ سروے اینڈ سیلزسروسز(اسکیم 33) سرویئر 2004/2006
برائٹ کیریئر پبلک اسکول (گلشن اقبال) ایڈمنسٹریٹر 2004/2006
عمر جبران انجینئرنگ لمیٹڈ/آدم موٹرز

(پاکستان اسٹیل ملز)

ڈیٹا ایڈمنسٹریٹر 2006
انٹرزون مارکیٹنگ سروسز(گلشن چورنگی) سی ای او 2006/2008
سید انجینئرنگ لمیٹڈ(شارع فیصل) نیٹ ورک انجینئر 2009
سائن ٹیفک ریسرچ (کونٹریکٹر) PIDC

پاکستان کرکٹ بورڈ/اسٹیڈیمز

ڈیجیٹل ویڈیو اسکرین نیومیرک سیکشن آپریٹر 2009/2010
الحمد کمپیوٹرز (اورنگی ٹاؤن) پروپرائیٹر 2010
QUBEEبراڈ بینڈ انٹرنیٹ پروائیڈر(کلفٹن) فیلڈ انجینئر 2010
TCS/QUBEEویئر ہاؤس (کورنگی) سوفٹویئر اپڈیٹ/سپورٹ 2010/2011
QUBEE/انٹرفیس ٹیلی کو  ریسورس فرم (نیپا) سوفٹویئر اپڈیٹ/سپورٹ 2011
ELANCE.COM آن لائن مارکیٹ فری لانسر (انفرادی) 2011/2015
نمبر ون فری لانسر ویب سروسز/بلاگنگ فری لانسر (ایجنسی) 2012 تا حال
HOSTGATOR.COM ویب ہوسٹنگ ری سیلر 2013 تا حال
NAMEPROSڈومین نیم بائنگ سیلنگ فورم ڈومین نیم انویسٹر /سیلر 2015 تا حال
کتاب دوست آنلائن اسٹور/مکتبہ کتاب دوست مصنف/ڈیلر/پبلشر 2021 تا حال

اردو ادب :

اردو ادب میں انٹری : یکم اکتوبر 2020 / اردو ویب سائٹ : Kitabdost.com

پہلی اردو تحریر: اشتیاق احمد کے ناول اور میں  / پہلی آپ بیتی : سپرمین  25 دسمبر 2020

پہلا ناول: مشن پوائنٹ بلینک . (ردوان سیریز. 25 مئی 2021)

بک ڈیلر شپ : (اگست 2021) store.kitabdost.com

بک پبلشنگ کا آغاز :مکتبہ کتاب دوست (نومبر 2021.تاحال)