مفت ناول حاصل کرنے کا موقع
شہزاد بشیر ویب سائٹ وزٹ کرتے رہئے ۔ انعامی سوالات کا سلسلہ شروع کیا جا رہا ہے
آسان سوالات کے جوابات دے کر آپ کتابیں ناول رسائل اور کیش پرائز بھی جیت سکتے ہیں۔
سوالات شہزاد بشیر ویب سائٹ کے مواد، ناول، تبصرے ، کالمز، شاعری، شہزادانہ باتیں، ادبی خدمات، تعارف، آنے والے ناولوں اور دیگر اصناف کے حوالے سے کیا جائے گا۔
انعامی مقابلوں میں شامل ہونے کیلئے ویب سائٹ کو سبسکرائب کرنا لازمی ہے۔
سبسکرائب کرنے کیلئے پیج ریفریش کیجئے۔ پاپ اپ ونڈو نمودار ہوگی ۔ اس میں اپنا نام اور ای میل آئی ڈی لکھ کر سبسکرائب کرلیجئے۔ شکریہ